Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میٹرک امتحانات : پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے داخلہ بھجوانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کردی

میٹرک کے امتحانات کے لئے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 18جنوری تھی، اب اس کو بڑھادیاگیا ہے ۔

اب نویں اور دسویں جماعت کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 25 جنوری تک بھجوائے جاسکتے ہیں۔

ڈبل فیس کے ساتھ داخلے 26 جنوری سے 6 فروری تک بھجوائے جاسکتے ہیں، جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ داخلے 7 فروری سے 14 فروری تک بھجوائے جاسکتے ہیں۔

دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button