Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان سمیت پنجاب کے بھر تعلیمی بورڈز آج انٹرمیڈیٹ کے نتائج کااعلان کریں گے

ملتان بورڈ کے کنٹرولر امتحانات حامد سعید بھٹی کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے سالانہ امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان آج صبح 10 بجے جاری کیا جائے گا۔

طلباء و طالبات اپنے نتائج بورڈ کے ویب سائٹ پر دیکھ سکیں گے، جبکہ بورڈ کے پی آر او آفس میں نتائج بتانے کا اہتمام کیا گیا ہے، جبکہ ایسے امیدوار جو اپنے مضامین کی ری چیکنگ کرانا چاہتے ہوں، وہ بورڈ قانون کے تحت نتائج کے 15 روز کے اندر اپنی درخواست آن لائن اور فیس جمع کرا سکتے ہیں۔

دریں بورڈ حکام کے مطابق نتائج کے حوالے سے تقریب کمیٹی روم میں منعقد ہوگی، جس کی صدارت چیئرمین بورڈ حافظ قاسم کریں گے، جبکہ اس موقع پر سیکرٹری خرم شہزاد قریشی ، کنٹرولر حامد سعید بھٹی، بھی موجود ہوں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button