Breaking NewsEducationتازہ ترین
نہم و دہم سالانہ امتحانات کے ماڈل پرچے جاری
پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نہم و دہم سالانہ امتحانات کے ماڈل پرچے جاری کردئیے ۔
اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ نہم و دہم ماڈل پیپرز صرف رہنمائی کے لیے جاری کیے گئے ہیں، جن سے سوالات کی اینالیٹیکل نوعیت کا اندازہ ہو گا۔
(ان پیپرز سے پیئرنگ سکیم کا اندازہ مت لگائیں)بورڈ پیپرز اس سال کی نئی پیئرنگ سکیم کے مطابق ہی بنیں گے۔