Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انٹرمیڈیٹ کے پیپرز کی مارکنگ کیلئے لیکچرارز کی قلّت ہوگئی

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کو مارکنگ کےلئے عملے کی کمی کا سامنا ہے، جس کےلئے سی ٹی آئیز کی خدمات لی جارہی ہیں۔

مارکنگ کا تجربہ نہ ہونے کے باعث سی ٹی آئیز سے پیپر چیک کرانے سے بچوں کے نتائج پر برا اثر پڑنے کا خدشہ ہے۔

اساتذہ کا کہنا ہے سی ٹی آئیز اس وقت کسی کالج میں نہیں پڑھا رہے، سی ٹی آئیز کے پاس اس وقت کوئی اپوائنٹمنٹ لیٹر بھی نہیں ہے، اس فیصلے کے باعث طالب علموں کے ساتھ ناانصافی ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button