Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے پارٹ 1 کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

ملتان سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان آج ہوگا۔

صوبہ بھر کے تمام تعلیمی بورڈز میں 7 لاکھ 53 ہزار 214 طلباء نے شرکت کی، ملتان میں 80ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوئے۔

چیئرمین بورڈ حافظ قاسم نتائج کا اعلان کریں گے، اعلان کے ساتھ ہی نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر میسر ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button