Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک کے زیر اہتمام امتحانات کےلئے ڈیٹ شیٹ جاری

پیک کے زیراہتمام سکولوں میں امتحانات 11 مارچ سے شروع ہوں گے، جبکہ سرکاری سکولوں میں سالانہ امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلئےکمیٹیاں قائم کر دی گئیں۔

اس حوالے سے پنجاب ایگزمینشن کمیشن نے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔10رکنی کمیٹی نقل کی روک تھام کیلئےخصوصی ایس اوپیزبنائےگی،کمیٹی کے کنونیئرڈی جی قائد اکیڈمی ہوں گے۔

کمیٹی سالانہ امتحانات کی مانیٹرنگ کیلئے ایس او پیز تیار کرےگی، کمیٹی سزا اور جرمانے بھی مقرر کرے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button