Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک کے زیر اہتمام ہونے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی

پنجاب ایگزامینشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے سکول بیسڈ اسیسمنٹ پر چھائے بے یقینی کے بادل چھٹ گئے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آخر کار ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے، سکولوں میں امتحانات 3 اکتوبر سے لیے جائیں گے، امتحانات کا سلسلہ 14 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

سکول سربراہان پیک کی جانب سے فراہم کردہ پیپرز بچوں کو تقسیم کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button