Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پیک نے امتحانات کےلئے بڑا فیصلہ سنادیا

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے سالانہ امتحانات کی پیپر کی تیاری کےلئے ماڈل پیپر سکولوں کے سربراہوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے کہاگیا ہے کہ سکول بیسڈ اسسمنٹ کے پرچوں میں 50فیصد ایم سی کیوز ہوں گے، جبکہ 50 فیصد لانگ سوال ہوں گے۔

ماڈل پیپر آٹیم بینک میں رکھے جائیں گے یہ پیپر گریڈ ایک سے 8 ویں تک کے لئے ہوں گے، جبکہ پنجاب ایگزامینشن کمیشن گریڈ 3 سے 8 ویں کےلئے پیپر تیار کرانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

اس لئے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں ماڈل پیپر فراہم کئے جائیں ، تاکہ ان کے اساتذہ نمونہ دیکھ کر پیپر تیار کرسکیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button