Breaking NewsEducationتازہ ترین
پنجاب حکومت کی جانب سے اسکالرشپ کا اعلان

پنجاب حکومت نے انٹرمیڈیٹ اور گریجوایشن سکالرشپ کا اعلان کردیا ۔
پنجاب حکومت نے پنجاب ایجوکیشن انڈونمنٹ فنڈز(پیف) کے سکالر شپ کااعلان کردیا۔
یہ سکالر شپ سپیشل کوٹہ تعلیمی سکالر شپ ہیں ، جو ایسے طلبا کو مل سکتے ہیں جنہوں نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کا امتحان2022میں پاس کیا، اور وہ یتیم ، درجہ چہارم کے ملازمین کے بچے، اقلیتی مذہب اور خصوصی (معذور) طلبا کے کوٹے میں آتے ہوں۔
جبکہ دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلین کے بچے بھی ان سکالر شپ کےلئے اہل ہیں ۔
آن لان درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 اپریل مقرر کی گئی ہے ،