Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سپورٹس آفیسرز کو 150 موٹر سائیکلز دی جائینگی

پنجاب سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبہ بھر کے تحصیل سپورٹس آفیسرز کو 150 موٹر سائیکلز دی جائینگی، جس کے لیے ورک آرڈر تیار کرلیا گیا ہے جو کہ رواں ماہ ہینڈ اوور کی جائینگی۔

واضح رہے کہ ٹی ایس اوز کو موٹر سائیکل ان کے نام پر ہی دی جائینگی، جو انکے تبادلے ہونے کے بعد بھی انکے پاس رہیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button