Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کتابیں پھر تبدیل ہوگئیں

پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک اور انٹر کی کتابوں میں تبدیلی کردی۔

تفصیل کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے تعلیمی سیشن کے آغاز میں ہی کتابوں میں تبدیلی کردی، جس کے طلبا وطالبات میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

جاری مراسلے کے مطابق اعلیٰ حکام کی منظوری کے بعد میڑک اور انٹر کی 12کتب میں تبدیلی کی گئی جو سیشن 2023-24میں پڑھائی جائیں گی ، ان کتب میں اخلاقیات، اسلامیات، ترجمہ القران، آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائینگ ، اردو قواعدانشا، پاکستان سٹڈی، انگلش گرائمر اینڈ کمپوزیشن شامل ہیں۔

بورڈ حکام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ پیپر سنیٹرز کو ان کتب سے آگاہی دیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button