Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قمر لودھی کو ڈائریکٹر سکینڈری ملتان ڈویژن تعینات کردیا گیا

محکمہ سکولز نے ہائر سکینڈری سکول حامد پور کنورہ کے پرنسپل قمر لودھی کو ڈائریکٹر سکینڈری ملتان ڈویژن تعینات کردیا ہے۔

اور اس سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔
وہ کل بروز ہفتہ اپنے عہدے کاچارج سنبھالیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button