Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قائد اکیڈمی کے 32 اساتذہ کی ترقی

محکمہ سکولز نے قائد اکیڈمی برائے تعلیمی ڈویلپمنٹ سے وابستہ 32 اساتذہ کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ قائد اکیڈمی سے منسلک 19مرد اساتذہ اور 13خواتین اساتذہ کو سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دی جاتی ہے، اور ان کی پوسٹنگ کی جاتی ہے، اور ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی نئے ذمے داریاں فوری طور پر سنبھال کر کام شروع کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button