Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قائد اکیڈمی کی ٹریننگ ملتوی ہوگئی

قائد اکیڈمی نے ٹریننگ ملتوی کردی، اس سلسلے میں کورس کوآرڈینیٹر قائد اکیڈمی کا کہنا ہے کہ اے ای او ز کی سرکاری ڈیوٹیوں کے باعث 18 مارچ کو ہونے والے ٹریننگ غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی کردی گئی ہے۔

اس لئے تمام افسروں اور سی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ تمام شرکاء کو اطلاع دی جائے، ٹریننگ کے دوبار شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button