Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل کی بدولت بلوچستان میں کرکٹ کا مستقبل انتہائی تابناک ہے، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ایس ایل بلوچستان میں کرکٹ کا رنگ بدل دے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں ہونے واے نمائشی میچ میں جس طرح شہریوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے وہ بتاتا ہے کہ بلوچستان کے لوگ کرکٹ کو پسند کرتے ہیں۔

پی ایس ایل کی وجہ سے کرکٹ کو جانا جارہا ہے ، جس طرح حالات میں بہتری آرہی ہے اس سے امید کی جاتی ہے کہ پی ایس ایل کے روٹین کے میچز آئندہ برس ہوں گے، اس سے وہاں کرکٹ کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button