Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

راؤ محمد اکرم خان ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن ملتان کے کوچ اور آرگنائزنگ سیکرٹری مقرر

ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن ملتان کے صدر سید عاصم شاہ کاظمی سیکرٹری جنرل محمد اشفاق فنانس سیکرٹری محمد ساجد نے پاکستان ائیر فورس کے سابق نیشنل باکسنگ سٹار اور ٹیکنیکل آفیشل راؤ محمد اکرم خان کو ڈسٹرکٹ باکسنگ ایسوسی ایشن ملتان کا کوچ اور آرگنائزنگ سیکرٹری مقرر کر دیا ہے ۔

اس ضمن میں ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملتان شاہ فرید منظر سید ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملتان فاروق لطیف چودھری تحصیل سپورٹس آفیسر ملتان نور خان ڈویژنل باکسنگ ایسوسی ایشن ملتان کے سیکرٹری جنرل محمد پرویز پراچہ اور ڈویژنل باکسنگ کوچ مقصود اقبال خان نے امید ظاہر کی ہے کہ راؤ محمد اکرم خان ضلع ملتان میں باکسنگ کھیل کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کرنے بھر پور کوشش کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button