Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں ریشنلائزیشن کے لئے تیاریاں شروع کردی گئیں

ذرائع کے مطابق ریشنلائزیشن شروع کردی گئی مجوزہ فارمولا تیار، سینئیر ٹیچر جائے گا اور 40 پر ایک ٹیچر ہوگا۔

پرائمری،ایلیمنٹری اور ہائی سکولوں کے اساتذہ لپیٹ میں آئیں گے، چھٹیوں سے پہلے پراسس شروع کرنے کے احکامات جلد ہی اضلاع کو مل جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button