Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

رائلی روسو کا آؤٹ ہونا میچ نا ٹرننگ پوائنٹ تھا، سعود شکیل

کوئیٹہ گلیڈیٹرز کے اوپنر سعود شکیل کا کہنا ہے مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا، ہدف پانے کافیصلہ درست تھا۔

پریس کانفرنس ملاحظہ فرمائیں ۔

جلدی وکٹ گرنے کی وجہ سے جیت سے دور ہوئے کنڈیشن درست اور وکٹ دوسری اننگز میں بھی مدد دےرہی تھی، رئیلی روسو کاآوٹ ہونا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

ہم مسلسل تین میچ جیت کرآئے تھے اس لئے پرامید تھےمگر اب دوبارہ سےجیت کا سلسلہ شروع کریں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button