Breaking NewsEducationتازہ ترین
رمشا خالد کا ایم فل فارما سیوٹیک میں گولڈ میڈل

زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فارما سیوٹیکل کی طالبہ رمشا خالد نے ایم فل فارما کی ڈگری مکمل کرلی، اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔
ان کو یونیورسٹی کے 18 ویں کانووکیشن میں ڈگری اور گولڈ میڈل ایوارڈ کی گیا۔
رمشا خالد میپکو کے ڈائریکٹر ایم ایم خالد حفیظ کی صاحبزادی ہیں، سکالر نے اپنی کامیابی والدین اور اساتذہ کے نام کی ہے۔
ان کا کہناہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور والدین کے دعاوں نے کامیابی آسان بنائی، اور یہ سلسلہ مستقبل قریب میں پی ایچ ڈی تک جاری رہے گا۔