Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پی ایس ایل 8 : پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز؛ رضوان کا چھکا، گیند نالی میں

تفصیل کے مطابق ملتان اسٹیڈیم میں پشاور زلمی کے خلاف محمد رضوان کا چھکا میڈیا سنٹر کی جانب گیا، وہاں موجود کمنٹری ٹرک کے پیچھے نالی میں چلاگیا۔

آگے ٹرک آنے کی وجہ سے کیمرے کی آنکھ اسے محفوظ نہ کرسکی۔

بال پکر نے نالی کےا ندر سے بال نکالی، نکالی کے اوپر لگی جالی جگہ جگہ سے ٹوٹی تھی، اس لئے بال نالی میں چلی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button