Breaking NewsEducationتازہ ترین
زکریا یونیورسٹی کے خزانہ دار کی تعیناتی کردی گئی

خزانہ دار صفدر خان لنگاہ کی مدت 28 فروری کو ختم ہوگئی تھی، وائس چانسلر نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے صفدر خان کو تاحکم ثانی خزانہ دار تعینات کرنے کا حکم جاری کردیا تاکہ بلوں کے ادائیگی اور دیگر یونیورسٹی کے معاملات چلائے جاسکیں ۔