Breaking NewsEducationتازہ ترین
آفٹرنون سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کی سنی گئی
آفٹر نون سکولوں میں پڑھانےو الے اساتذہ کی 5 ماہ سے تنخواہیں بند ہیں، جس کی وجہ فنڈز کا نا ہونا ہے ۔
تاہم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے دستیاب فنڈز سے ایک ماہ کی تنخواہ جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے، اور اس کا بل بنواکر اے جی آفس ارسال کردیا ہے ۔