Breaking NewsEducationتازہ ترین
سلمان نعیم کی مسلم سکول آمد
سلیمان نعیم ایم پی اے و چیئرمین صاف ستھرا پنجاب کمیٹی ضلع ملتان اور شیخ طارق رشید سابقہ ایم این اے کا مسلم ہائی سکول کا دورہ ، صاف ستھرا پنجاب مہم بارے آگاہی فراہم کی۔
نہوں نے پرنسپل رانا محمد اسلم انجم محمد یونس خان لودھی صوبائی جوائنٹ سیکرٹری پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن، راؤ ذولفقار احمد صدر ایس ای ایس ضلع ملتان، راؤ ایاز سنئیر رہنماء ایس ای ایس ملتان، مداح شاہ ,محمد صاق ,فاروق شاہ رانا مظہر کے ہمراہ پورے سکول میں وزٹ کیا۔
سیکنڈری اور پرائمری پورشن کی بلڈنگ کی حالت دیکھ کر انہوں نے مرمت کرانے, پلستر ,ٹائلیں لگانے کے کام کرنے کا وعدہ کیا اور کمپیوٹر لیب سمیت تمام کلاس رومز کی مرمت کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے وعدہ کیا کہ سکول کی تمام سہولیات کے لیے درکار فنڈز کی بھرپور کوشش کریں گے۔