Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیا

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔

سعودی وزیرخزانہ محمد الجدان نے ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر برطانوی خبرایجنسی سے گفتگو میں یہ عندیہ دیا ہے۔

سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھاکہ پاکستان کو 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کیلئے کام حتمی مراحل میں ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ پاکستان سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے، اس کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو زرمبادلہ ذخائر میں مدد کیلئے 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک میں جمع کرائے تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button