Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی کے ایمپلائز کےلئے سکالرشپ کا اعلان

زکر یا یونیورسٹی کے ایمپلائز کے بچوں کے لئے ایجوکیشن سکالرشپ کا اعلان کردیا گیا ۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی کے بجٹ میں مختص ویلفیئر فنڈز سے یونیورسٹی اساتذہ، آفیسرز اور ایمپلائز کے بچوں کے لئے ایجوکیشن سکالرشپ 2024 کا اجرا کیا جارہا ہے، جس کےلئے درخواستیں مکمل کوائف کے ساتھ 31 مارچ تک یونیورسٹی خزانہ برانچ میں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔

درخواست کے ساتھ فیمیلی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور سیلری سلپ لگانا ضروری ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button