Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بڑھتے ہوئے اخراجات، سکول سربراہان پریشان

سرکاری و نجی سکولوں کے بجلی، پانی اور گیس کے بلوں میں اضافے سے اخراجات بڑھ گئے،سکول سربراہان پریشانی میں مبتلا ہوگئے ۔

بتایا گیا ہے کہ نجی و سرکاری سکولوں کے پانی اور بجلی کے بلوں میں اضافہ ہوگیا، پانی کا کم سے کم بل ایک ہزار سے بڑھ کر پانچ ہزار ہوگیا۔

سکول سربراہان کا کہنا ہے پانی کا زیادہ سے زیادہ بل دس ہزار سے زیادہ آرہا ہے، بلوں میں اضافے سے اخرجات میں بھی بڑھ گئے ہیں۔

واسا کی جانب سے بغیر مشاورت کے بلوں میں اضافہ کردیا گیا۔سرکاری سکولوں کے سربراہان بھی معاملہ پر پریشان ہیں۔

سرکاری سکولوں کے سربراہان کا کہنا ہے نان سیلری بجٹ تو نہ بڑھا مگر یوٹیلیٹی بلز میں بے تحاشا اضافہ کردیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button