Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب کے سکولوں میں سکول بیسڈ اسسمنٹ(امتحانات ) آج سے شروع ہوں گے

پنجاب بھر کے سکولوں میں امتحانات آج سے شروع ہوں گے، پنجاب ایگزامینیشن کمیشن سکول بیسڈ اسسمنٹ کے تمام بنیادی مضامین کے لیے گریڈ 3 سے 8 کے پیپر تیار کرکے بینک میں بھجوادیئے ہیں ۔

دوسرے مرحلے میں پیپر کے آوٹ کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے اس بار سخت سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں، عملے کو مقررہ ہدایات پر عمل کرنے کا حکم دیاگیا۔

آج پہلے روز انگلش ، میتھ ، اور سائنس کے پرچے ہوں گے، امتحانات 27 مارچ تک جاری رہیں گے۔

مارننگ شفٹ کے سکولوں میں پیپرز کی ٹائمنگ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے گیارہ بجے جبکہ آفٹر نون سکولوں میں ایک بجے دوپہر سے چار بجے سہ پہر تک ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button