Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈگریاں برابر ہوگئیں

محکمہ سکولز نے ایم ایجوکیشن ، ایم ایڈ، بی ایس ایجوکیشن کی ڈگری کو بی ایڈ چار سالہ پروگرام ، بی ایڈ آنر، بی ایس ایجوکیشن چار سالہ ، بی ایڈ 2.5سالہ اور سولہ سالہ تعلیم کے بعد بی ایڈ 1.5 کے برابر قرار دے دی۔

جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ آئندہ سے ان ڈگری کے حامل افراد کو بھرتی میں اہل قرار دیاجائے گا، جبکہ یہ ڈگریاں رکھنے والے اساتذہ ترقی کےلئے بھی اہل ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button