Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سمر کیمپ لگانے پر پابندی

محکمہ سکولز ملتان نے تمام پرائیویٹ سکولوں کو سمر کیمپ لگانے پر پابندی لگادی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں میں کوئی بھی پرائیویٹ سکول کھلا نہیں ہونا چاہئیے، اور نہ ہی سمر کیمپ لگانے کی اجازت ہے۔

خلاف ورزی پر پرائیویٹ سکولز کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button