Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے ہیڈ ماسٹروں کو دو بجے تک سکولوں میں رہنے کا پابند بنا دیا

اس وقت سکولوں میں چھٹیاں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے انتظامی کام بھی تعطل کا شکار ہوگئے، جس کی وجہ سے محکمہ سکولز نے تمام سکولوں کے سربراہوں کو دو بجے سکولوں میں رہنے کا پابند کردیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ سکول سربراہان فرنیچر، کمپیوٹر لیب اور سائنس لیب میں موجود سامان کا ریکارڈ مرتب کریں گے۔

تمام سکولوں میں درجہِ چہارم کے ملازمین بھی ڈیڑھ بجے تک ڈیوٹی سر انجام دیں گے، غیر حاضری کی صورت میں سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button