Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے اساتذہ اور کلریکل سٹاف کی ترقی کےلئے ریکارڈ طلب

محکمہ سکولز نے پنجاب بھر کے اساتذہ اور کلریکل سٹاف کی ترقی کےلئے ریکارڈ طلب کرلیا ۔

تفصیل کے مطابق محکمہ سکولز نے اساتذہ کی ترقی کا فیصلہ کیا ہے ، جس کےلئے تمام سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آج 20 اپریل تک تما م ریکارڈ فراہم کیا جائے۔

ریکارڈ میں پی ایس ٹی ٹو ای ایس ٹی ، ای ایس ٹی ٹو ایس ایس ٹی، جونیئر کلرک ٹو سینئر کلرک ، اسسٹنٹ سے سپرٹینڈنٹ اور سپرنٹنڈنٹ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی ترقی کے کیسز زشامل ہوں گے ، جبکہ کلاس فور کے ملازمین جن کا 20 فیصد کوٹہ جونیئر کلرک کی ترقی کاہے بھی کیسز شامل کئے جائیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button