Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ: ڈیپارٹمنٹل کمیٹی کی رپورٹس طلب

محکمہ سکولز نے ایک برس میں ہونے والی ڈیپارٹمنٹل کمیٹی کی رپورٹس طلب کرلیں ۔

جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ اعلیٰ حکام کی ہدایت تھی کہ ملازمین کی ترقی کےلئے سال میں کم سے کم دو بار ڈی پی سی کرائیں جائیں، مگر مشاہدے میں آیا ہے کہ ان احکامات پر مکمل عمل نہیں ہوا۔

اس لئے تمام سی ای او ز 2022 میں ہونے والی ڈی پی سی کے نتائج اور مکمل رپورٹ ارسال کریں، یہ رپورٹ 20 مارچ کی شام تک ہرصورت پہنچانا چاہیے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button