Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مردم شماری کرنے والے اساتذہ نے معاوضے میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔

اس سلسلے میں  ‏پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسیشن نے مردم شُماری کے معاوضہ میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔

ان کا کہنا ہے کہ 30 دن کا بول کر 90 دن کام لیا گیا۔، کسی کو بھی کنوینس الاؤنس نہیں دیا گیا۔ اور نہ ہی کوئی کنوینس دی گئی۔

تحصیل میں 2 گاڑی لگا کر خانہ پوری کی گئی۔خانہ پوری کر پیسہ ڈکارنے نہیں دیا جائے گا۔ ‎

فی بلاک 25ہزار روپے طے کیا گیا تھا، ہمارا مطالبہ ہے کہ اب ادائیگی 50ہزار فی بلاک کی جائے ، ورنہ تحریک چلانے پر مجبور ہوںگے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button