Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ : ڈی پی سی کےلئے ریکارڈ طلب
محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کےلئے ریکارڈ طلب کرلیا۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سی ای او ڈی پی سی کےلئے مکمل ریکارڈ فراہم کریں ، اور ڈی پی سی کےلئے اپنے نمائندہ کا تعین بھی کریں جو اجلاس میں اپ کے ضلع کی نمائندگی اور تمام ریکارڈ فراہم کرے گا۔
تمام ریکارڈ جلد سے جلد ای میل اور ہارڈ کاپی بذریعہ ڈاک ارسال کی جائے ۔