Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں انرولمنٹ ٹارگٹ 31 مئی تک پورا کرنے کی وارننگ جاری کردی گئی
سرکاری سکولوں میں طلباء وطالبات کی تعداد کم ہورہی ہے، گزشتہ دو ماہ میں 10 فیصد سے زائد طلباء سکول چھوڑ گئے ہیں، جس کی وجہ سے مہنگی بتائی جاتی ہے ۔
مگر محکمہ سکولز حکام نے نئی وارننگ جاری کردی ہے کہ انرولمنٹ کا ہدف 31 مئی تک پورا کیا جائے، سکولوں کے سربراہ اپنے قریبی رہائشی علاقوں میں جائیں اور آؤٹ آف سکولز بچوں کو سکول لیکر آئیں، ہدف پورا نہ کرنے والے اساتذہ کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی۔