Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکول ٹیچرز کے کنٹریکٹ میں پھر توسیع

2016-17 میں بھرتی ہونے والے 74 ایس ایس ای کے کنٹریکٹ میں ایک بار پھر ایک سال کی توسیع کردی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے 2016-17 میں بھرتی ہونے والے مرد وخواتین ایس ایس ای جو 5سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئے تھے، اور پہلے بھی ایک سال کےلئے کنٹریکٹ میں توسیع لے چکے ہیں ، ایک بار پھر ایک سال کی توسیع دے دی گی، اور نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button