Breaking NewsEducationتازہ ترین
محکمہ سکولز کے ایچ آر سسٹم پر اے سی آر اپلائی کرنے کا آپشن چالو نہ ہو سکا
محکمہ سکولز کا اے سی آر کا سسٹم کمپیوٹرائزڈ کرنے کا دعویٰ غلط نکلا، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور محکمہ کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے، جس کی وجہ سے یہ آپشن تاحال بند ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ محکمہ تعلیم اور پی آئی ٹی بی کے معاملات چل رہے ہیں، جس کی وجہ سے ابھی تک اے سی آر پلائی کرنے کا آپشن ہیومن ریسوس سسٹم پر نہیں آیا ہے ۔