Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ملتان میں سٹاک ٹیکینگ کلچر شروع

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سٹاک ٹیکینگ کلچر شروع کر دیا گیا ، سٹاک ٹیکینگ کلچر سکولوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن خواجہ مظہرالحق نے کہا ہے کہ سٹاک ٹیکینگ کلچر کے لیے ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایک ایپ بھی تیار کی گئی ہے، ایپ کے ذریعے سکولوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، اسکے لیے ایک مانیٹرنگ ٹیم تیار کی گئی ہے، جو سکولوں میں اساتذہ کی کارکردگی اور بچوں کے مسائل کے حوالے سے رینکنگ کرے گی ۔

رینکنگ کے حساب سے مہینے کے اینڈ میں تمام چیف ایگزیکٹو افسران سکول سربراہان سے جواب لیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button