Breaking NewsEducationتازہ ترین
چھٹیوں بارے نیا فارمولا جاری
محکمہ سکولز نے چھٹیوں بارے نیا فارمولا جاری کردیا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ جب تک چھٹی کی منظوری نہ ہو ٹیچر یا ملازمین ڈیوٹی نہیں چھوڑ سکتے، چھٹی کی منظوری کے بغیر ڈیوٹی چھوڑنے پر کاروائی ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اکثر اساتذہ و ملازمین چھٹی اپلائی کرکے ڈیوٹی سے غائب ہو جاتے تھے، اساتذہ کے غیر ذمے دارانہ رویے سے سکول متاثر ہو رہے تھے، اگر بغیر چھٹی منظوری کے سٹیشن چھوڑا تو پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔