Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں طلباء کی حاضری کم ہونے لگی، اساتذہ کو ٹاسک دے دیا گیا
محکمہ سکولز کے مشاہدے میں آیا تھا کہ متعدد اضلاع میں طلباء کی حاضری روز بروز کم ہوری ہے، جس پرتمام سی ای او ز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 100فیصد حاضری کو یقینی بنائیں، اور متعلقہ اے ای اوز اور ڈی ای اوز کو اس بارے سخت احکامات جاری کریں، اور کوتاہی برتنے والے افسروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔