Breaking NewsEducationتازہ ترین
انسداد ڈینگی بارے آگاہی کےلئے زیرو پیریڈ لگانے کافیصلہ

محکمہ سکولز نے صوبے بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ انسداد ڈینگی بارے آگاہی مہم شروع کریں، اور زیر و پیریڈ کا اہتما م کریں جس میں طلبا وطالبات کو ڈینگی سے بچاو بارے معلومات فراہم کی جائیں۔
زیرو پیریڈ کے حوالے روزانہ کی بنیاد پر تصاویر بھی پورٹل پر شیئر کی جائیں، جس میں کلاس میں لیکچر دیتے ہوئے دکھایا گیا ہو۔