Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے شناختی کارڈز نمبر فوری درست کرنے کا حکم

محکمہ سکولز نے گریڈ 19میں ترقی کے منتظر اساتذہ کے شناختی کارڈز نمبر فوری درست کرنے کا حکم دے دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ صوبے کی ایجوکیشن اتھارٹیز نے گریڈ 18 سے گریڈ 19میں ترقی کے منتظر اساتذہ کے کیسز سکول انفارمیشن سسٹم پر اپ لوڈ کیے تھے، جن میں 37 اساتذہ کے شناختی کارڈز نمبر غلط نکلے۔

جس پر متعلقہ سی ای اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر ان اساتذہ کے شناختی کارڈز نمبر درست کریں تاکہ کیسز کو چلایا جاسکے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button