Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں طلباء، ملازمین اور اساتذہ کےلئے ماسک پہننا لازم قرار دےدیا گیا

پنجاب بھر میں سموگ کی وجہ سے طلباء کو شدید مشکلات کاسامنا ہے، جس پر محکمہ سکولز نے ہدایات جاری کردی ہیں۔
مراسلے میں کہا گیاہے کہ تمام اساتذہ، کلاس فور کے ملازمین اور دیگر عملے سمیت تمام طلباء وطالبات ماسک پہن کر سکول آئیں گے، سموگ سے بچنے کےلئے تمام تر تدابیر اپنائی جائیں گی ۔