Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کو بڑا ریلیف دے دیا گیا

سکولوں میں تدریسی اوقات کے دوران اساتذہ کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی کی گئی ہے۔

ہیڈ ٹیچرز اور اے ای او ز کو کسی بھی ٹیچر کی اتفاقیہ رخصت کی منظوری میں رکاوٹ ڈالنے سے روک دیا گیا ہے، اور نہ ہی ہیڈ ٹیچرز بلاوجہ کوٸی پابندی لگاٸیں گے۔

وہ ماتحت ٹیچرز سے موبائل فون لے کر اپنے پاس أفس میں رکھنے کے مجاز نہیں، ٹیچرز اپنا موبائل ساٸیلینٹ پر لگا کر اپنے پاس رکھیں گے۔

محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ ایسی شکایات پر متعلقہ ہیڈ ٹیچرز اور اے ای اوز کے خلاف سخت ایکشن لیا جاٸے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button