Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے تین ارب چھ کروڑ 65لاکھ 43 ہزار کا نان سیلری بجٹ جاری کردیا

محکمہ سکولز پنجاب کی سفارش پر فنانس ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے سکولوں کےلئے طالبات کے سکالرشپ اور نان سیلری بجٹ کی رقم جاری کردی، جبکہ نان سیلری بجٹ کے لئے تین ارب، چھ کروڑ 65لاکھ 43ہزار بجٹ جاری کر دیا گیا۔

ملتان کو 10کروڑ 18لاکھ روپے، اٹک کو 5کروڑ 98لاکھ روپے ، بہاولنگر کو 12کروڑ 68 لاکھ، بہاولپور 9کروڑ 31لاکھ ، بھکر کو 9روڑ 23اکھ روپے ، ڈی جی خان 8کروڑ 52 لاکھ روپے ، جھنگ کو 10 کروڑ 89 لاکھ روپے ، لودھراں 5 کروڑ 39لاکھ روپے جاری کئے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button