Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کا اعزایہ جاری

حکمہ سکولز نے آخر کار طویل مدت کے بعد آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کے واجبات جاری کردئے۔

جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی سال 2022-23 کے لیے آفٹر نون سکول پروگرام کے عملے کے اعزازیہ کے لیے فنڈز منتقل کر دیے ہیں۔

سی ای او’ز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بغیر کسی تاخیر کے عملے کے اعزازیہ کی ادائیگی کی رپورٹ جلد از جلد اس دفتر میں جمع کروائیں۔

ڈی ایم او دفاتر تقسیم اور دیگر کارروائیوں کو بروقت مکمل کرنے کے لیے اپنا تعاون فراہم کریں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button