Breaking NewsEducationتازہ ترین
سکولوں میں واش رومز کی صفائی کےلئے مسلمان ملازم رکھنے پر پابندی عائد

محکمہ سکولز کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ سکولوں میں صفائی اور واش رومز کی صفائی کےلئے غیر مسلم یا اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والوں کےلئے مختص ہے، اس کوٹے پر کسی مسلم کو بھرتی نہ کیا جایا۔
جن سکولوں میں غیر مسلم سوئیپر نہیں ہیں ، وہ عارضی طور پر فوری طور پر بھرتی کریں، اور ان کو تنخواہوں کی ادائیگی نان سیلری بجٹ سے کی جائے گی ۔