Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ اور سٹاف کے ٹرانسفر پر پابندی

مردم شماری میں ڈیوٹی کرنے والے اساتذہ اور سٹاف کے تبادلوں پر پابندی لگادی گئی ۔
اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری 2023 میں ڈیوٹیاں سرانجام دینے والے تمام سٹاف کے ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی ہوگی۔
اسکے علاوہ مردم شماری کرنے والے سٹاف پر سال 2023 کے دوران (میٹرک ، ایف اے/ ایف ایس سی) سمیت ہر طرح کی امتحانی ڈیوٹی پر بھی پابندی ہوگی۔