Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایس ایس ٹیز کی قسمت کا تالہ کھل گیا

محکمہ سکولز نے 23 اضلاع میں 2008 میں بھرتی ہونے والے مرد اور خواتین ایس ایس ٹیز کی ترقی کےلئے کیس طلب کرلئے گئے۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیاہے کہ گریڈ 16 میں کام کرنےوالے مرد وخواتین ایس ایس ٹیز جو سنیارٹی لسٹ 2008 کے مطابق ترقی دینا مقصود ہے، اس لئے ان کے مکمل کوائف اور کیسز 31 اکتوبر تک ارسال کیے جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button