Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کو کنوینس الاؤنس دینے کا حکم

موسم گرما کی تعطیلات میں ڈینگی کارروائیاں کرنے اساتذہ کو کنوینس الاؤنس دینے کی ہدایت کردی گئی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ پنجاب بھر کے سی ای اوز موسم گرما کی تعطیلات کے دوران فرائض کی انجام دہی کے لیے سکول آنے والے پرائمری و ایلیمنٹری ہیڈز، ڈینگی فوکل پرسنز اور اساتذہ کو فنانس اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے احکامات کے مطابق کنوینس الاؤنس کی ادائیگی یقینی بنائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button